پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسرڈاکٹر مہدی حسن کو دل کا دورہ،آئی سی یو منتقل

پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسرڈاکٹر مہدی حسن کو دل کا دورہ،آئی سی یو منتقل
پنجاب یونیورسٹی کے سابق پروفیسرڈاکٹر مہدی حسن کو دل کا دورہ،آئی سی یو منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب یونیورسٹی میں شعبہ ابلاغیات کے سابق پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن کو دل کا دورہ پڑا ہے جہنیں تشویشناک میں ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
نجی چینل”جیو نیوز“کا اپنے ذرائع کے حوالے سے کہنا تھا کہ ڈاکٹر مہدی حسن کو آئی سی یو میں شفٹ کردیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے ۔
ڈاکٹر مہدی حسن1937کو پیدا ہوئے اور کافی عرصہ تک پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات میں اپنی خدمات سرانجام دیتے رہے اس کے علاوہ وہ صحافت کے شعبے میں اپنی خدمات سرانجام دے چکے ہیں،ملک کے لئے ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں ستارہ امتیاز سے بھی نواز اجاچکا ہے۔