ہائیکورٹ،رانا ثناء اللہ کیخلاف کاغذات نامزدگی میں غلط حقائق ظاہرکرنے پر درخواست دائر

  ہائیکورٹ،رانا ثناء اللہ کیخلاف کاغذات نامزدگی میں غلط حقائق ظاہرکرنے پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ میں رانا ثناء اللہ کیخلاف کاغذات نامزدگی میں غلط بیانی سے کام لینے پر درخواست دائر کردی گئی ہے،درخواست میں وفاقی حکومت،الیکشن کمیشن اور رانا ثناء اللہ کو فریق بنایا گیا ہے،یہ درخواست مقامی وکیل ندیم سرور کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں اختیارکیا گیاہے کہ رانا ثناء اللہ نے قومی اسمبلی کے الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی میں غلط حقائق ظاہر کئے،رانا ثناء اللہ نے اپنے اثاثے ظاہر نہیں کئے،غلط بیانی پروہ صادق اور امین نہیں رہے ہیں۔
رانا ثناء اللہ

مزید :

صفحہ آخر -