محمد اکرم کی رسم قل آج ہوگی

محمد اکرم کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


چارسدہ (بیورورپورٹ) محمد اکرم خان (مرحوم) گڑ منڈی والاکی بیوہ پیر کے دن فوت ہوئی تھی ، اسکی اسم قل آج بروز بدھ انکی رہائش گاہ پڑانگ گڑھی شہباز خان میں ادا کی جائیگی ۔ مرحومہ محمد طفیل حجاج عالم ، فخر عالم خان اور مجیب عالم کی والدہ ماجدہ تھیں ۔