تلاش ورثا
لاہور(پ ر) ایک عدد نعش اسم مسکن نامعلوم فوارہ چوک پارک رنگ محل ملی ہے جس کا حلیہ رنگ گندمی چہرہ لبوترا جسم لاغر داڑھی رکھی ہوئی قد 5/9-10 عمر 45/50 سال بائیں آنکھ کے نیچے نشان زخم ہے ورثا ن تھانہ رنگ محل یا ڈیڈ ہاﺅس میوہسپتال رابطہ کریں۔0300 9460506