ترک وزیراعظم کا ، بانکی مون اور حسن روحانی کو ٹیلیفون،غزہ کی صورتحال پر گفتگو

ترک وزیراعظم کا ، بانکی مون اور حسن روحانی کو ٹیلیفون،غزہ کی صورتحال پر گفتگو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(اسلم بھٹی )ترک وزیراعظم رجب طیب اردگان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون ایرانی صدر حسن روحانی، فلسطینی صدر محمود عباس اور حماس کے لیڈر خالد مشعل سے فلسطین کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو کی ہے۔ انہوں نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ فی الفور غزہ پر بمباری اور حملے ختم بچوں کو خصوصی توجہ اور مدد درکار ہے۔ملالہ یوسف زئی نے کہاکہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے بچوں پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے، پاکستانی شہری متاثرین کی مدد کےلئے آگے آئیں
ملالہ

مزید :

صفحہ آخر -