رشوت لینے پر اہلکار گرفتار،فراڈ میں ملوث17 اشتہاری گرفتار

رشوت لینے پر اہلکار گرفتار،فراڈ میں ملوث17 اشتہاری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور(کرا ئم رپورٹر)ایف آئی اے حکا م نے کر پشن، نیشنل ایکشن پلا ن،غیر قا نو نی طور پر بیرون ملک بھجوا نے،سادہ لو ح شہریو ں کو لو ٹنے اور مقد ما ت میں اشتہا ری 17ملز ما ن کو گر فتا ر کر لیا ہے ، گر فتا ر ہو نیوا لو ں میں ایک نجی الیکٹرک کمپنی کا ایک اہلکا ر علی رضا پند رہ ہزا ر روپے رشوت لینے پر گرفتا ر کیا گیا۔
دیگر ملز ما ن میں اما ن اللہ،محمد محسن، انور لو دھی،سلطا ن سکندر،دلاور حسین، محمد اعظم،غلام حسین خا ں،محمد اقبال ،الیا س اقبال بٹ،اللہ نور خا ں،را نا گل احمد،محمد یو نس ،زا ہد عمران ،رانا دلاور،اور محمد انور شا مل ہیں۔

مزید :

علاقائی -