وکلا ء کو لاک ڈاؤن کے دوران فنڈز کی فراہمی کیلئے دائر درخواست سماعت کے مقرر

  وکلا ء کو لاک ڈاؤن کے دوران فنڈز کی فراہمی کیلئے دائر درخواست سماعت کے مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں وکلا ء کوکورونا لاک ڈاؤن کے دوران فنڈز کی فراہمی کے لئے دائر درخواست سماعت کے مقرر کردی گئی ہے،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس محمدقاسم خان 24جون کو لاہورہائی کورٹ بار کی اس درخواست پر سماعت کریں گے۔لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے وائس چیئرمین باکستان بار کونسل عابد ساقی دلائل دیں گے۔چیف جسٹس محمدقاسم خان نے ہائیکورٹ بار کی کیس کی جلد سماعت کے لئے دائر درخواست منظور کرتے ہوئے 24جون کی تاریخ مقرر کی ہے۔
وکلاء،فنڈز

مزید :

صفحہ آخر -