گاڑی کا چالان ہونے پر احتجاجاسڑک پر لیٹنے والے شہری کیخلاف مقدمہ درج

گاڑی کا چالان ہونے پر احتجاجاسڑک پر لیٹنے والے شہری کیخلاف مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر) شہری کو گاڑی کے چالان کے خلاف احتجاج پر لینے کے دینے پڑ گئے۔ گارڈن ٹاون میں گاڑی کا چالان ہونے پر شہری احتجاجاً سڑک پر لیٹ گیا۔دورانِ ڈرائیونگ موبائل استعمال کرنے پر چالان تو ختم نہ ہوا، البتہ شہری کے خلاف روڈ بلاک کرنے، کارِسرکار میں مداخلت اور خودکشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔
چالان

مزید :

صفحہ آخر -