یہ بھی پڑھیں: شین واٹسن کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا امکان

یہ بھی پڑھیں: شین واٹسن کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اگر واٹسن نے معاہدے پر ا?مادگی ظاہر کر دی تو ا?ئندہ چند روز میں ان کی تقرری کا اعلان کر دیا جائے گا، پاکستان کرکٹ ٹیم کی اگلی مصروفیات اپریل میں نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز ہے، واٹسن اس سے بطور کوچ ا?غاز کر سکتے ہیں،البتہ ان کا اصل امتحان ورلڈکپ میں ہوگا۔

ٹی20 میں شاہین شاہ ا?فریدی سے قیادت کی ذمہ داری واپس لینے پر بھی غور جاری ہے، اس حوالے سے بھی نئے کوچ کی رائے اہمیت کی حامل ہو گی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیلیے بطور کوچ واٹسن بہتر ثابت ہوئے اور ٹیم نے چار سال بعد پلے ا?ف مرحلے میں جگہ بنائی ہے،پی سی بی کو لگتا ہے کہ وہ پاکستانی ٹیم کو بھی فتوحات کی راہ پر گامزن کر سکتے ہیں۔

چیئرمین پی سی بی کی جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ بورڈ حکام سے ملاقات

لاہور( سپورٹس رپورٹر) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) محسن نقوی نے دبئی میں جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کے چئیرمین لاسن نیڈوو اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈکے چیئرمین راجر سے ملاقات کی جس میں پاکستان میں فروری میں تین ملکی کرکٹ ٹورنامنٹ کو_±حتمی شکل دی گئی۔ ٹرائی سیریز ٹورنامنٹ پاکستان۔ جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کھیلیں گے۔ملاقات میں ٹرائی سیریز کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان میں کرانے کے معاملات کو حتمی شکل دی گئیٹرائی سیریز کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیمز جنوری کے آخر میں پاکستان آئیں گی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز کے چیئرمینز کو بھی پاکستان کے دورے کی دعوت دی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہٹرائی سیریز کرکٹ ٹورنامنٹ پاکستان میں کئی برس بعد ہو گی۔پاکستان میں ٹرائی سیریز کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے پر جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈز کے چیئرمینز کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔پی سی بی کی کاوشوں سے چیمپئنز ٹرافی بھی آئی سی سی کے ایجنڈے میں شامل ہوئی۔چیمپئنز ٹرافی فروری میں پاکستان میں ہو گی۔

دنیا کے پہلے 8 کرکٹ کھیلنے والے ملک چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لیں گے۔