ار م خا لد نے وومن ہیلپ سر وسز 1094کا افتتا ح کر دیا

ار م خا لد نے وومن ہیلپ سر وسز 1094کا افتتا ح کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کی معا ون خصو صی برا ئے تر قی نسوا ں ار م خا لد نے وومن ہیلپ سر وسز 1094کا افتتا ح کر دیا یہ ہیلپ لا ئن ڈائریکٹو ریٹ آف وومن ڈیولپمنٹ میں کیا گیا ہے افتتا ح کے بعد تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ 1094ہیلپ لا ئن خواتین کی تر قی اور ان کے مسا ئل کے حل میں معا ون و مدد گا ر ثا بت ہو گی ۔ہمیں اس با ت کی خو شی ہے کہ ہما ر ے دو ر حکومت میں خواتین کی تر قی اور ان کو با اختیا ر بنا نے کے لئے گرا ں قدر امو ر انجا م دیئے گئے ۔ہما ر ی شہید را نی بے نظیر بھٹو شہید بھی خواتین کو با اختیا ر اور ان کو جا ئز مقا م دلا نے کیلئے جدو جہد میں مصرو ف عمل تھیں۔ تقریب سے خطا ب کر تے ہو ئے سیکریٹری محکمہ تر قی نسواں ہا رو ن احمد نے مہما ن خصو صی ا ور دیگر مہما نو ں کو خو ش آمدید کہتے ہو ئے کہا کہ خواتین ہما ر ے معا شر ے کا ستو ن ہیں اور معا شر ے کی تر قی میں اہم کر دا ر ادا کر رہی ہیں۔ انہو ں نے امید ظاہر کی کہ حکومت تما م اسٹیک ہولڈرز اور متعلقہ آر گنا ئز یشن اس ہیلپ لا ئن کو چلا نے میں اپنا بھر پو ر تعاون جا ر ی رکھے گیں ۔تقریب سے سیکریٹری محکمہ سما جی بہبو د ودیگر افسرا ن نے بھی خطا ب کیا ۔