چیف جسٹس ثاقب نثار سے جسٹس (ر)ارشاد حسن خان کی ملاقات،ڈیم فنڈ کیلئے4 لاکھ کا چیک پیش کیا

چیف جسٹس ثاقب نثار سے جسٹس (ر)ارشاد حسن خان کی ملاقات،ڈیم فنڈ کیلئے4 لاکھ کا ...
چیف جسٹس ثاقب نثار سے جسٹس (ر)ارشاد حسن خان کی ملاقات،ڈیم فنڈ کیلئے4 لاکھ کا چیک پیش کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے جسٹس (ر)ارشاد حسن خان نے ملاقات کی اور ڈیم فنڈ کیلئے 4لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار سے جسٹس (ر)ارشاد حسن خان نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ان کے چیمبر میں ملاقات کی اور ڈیم فنڈ کیلئے 4 لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔