بچوں کی نازیبا تصاویر کے معاملے پر براڈکاسٹر ہیو ایڈورڈ جیل جانے سے بچ گئے

بچوں کی نازیبا تصاویر کے معاملے پر براڈکاسٹر ہیو ایڈورڈ جیل جانے سے بچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)بچوں کی نازیبا تصاویر کے معاملے پر براڈکاسٹر ہیو ایڈورڈ جیل جانے سے بچ گئے۔ 

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق  براڈکاسٹر ہیوایڈورڈ کو ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹ نے 6 ماہ کی معطلی کی سزا سنا دی۔ہیو ایڈورڈ کو 6 ماہ کی معطلی کی سزا کے ساتھ دو برس تک دوبارہ جرم کرنے پر سزا کاٹنی ہوگی۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیو ایڈورڈ کو فون سے 41 نازیبا تصاویر برآمد ہونے پر پولیس نے 3 الزامات پر چارج کیا تھا۔ 62 سالہ ہیو ایڈورڈ نے اس سال اپریل میں نوکری سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

مزید :

تفریح -