کسی کو خوش کرنے کیلئے مسلمانوں کی ٹوپی نہیں پہن سکتا: نریندر مودی

کسی کو خوش کرنے کیلئے مسلمانوں کی ٹوپی نہیں پہن سکتا: نریندر مودی
 کسی کو خوش کرنے کیلئے مسلمانوں کی ٹوپی نہیں پہن سکتا: نریندر مودی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار برائے وزیراعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گجرات میں فسادات پر معافی مانگنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے مجھے اس معاملے میں بے قصور قرار دیا ہے،کسی کو خوش کرنے کے لیے مسلمانوں کی ٹوپی سرپر نہیں رکھ سکتا۔ اپنے ایک انٹرویومیں نریندرمودی کاکہناتھاکہ کانگرس اُن  پر انگلی اٹھانے کے بجائے اپنے گناہوں کا حساب دے، جمہوریت کے لئے پرعزم ہیں تاہم معافی مانگنے کے سوالات پر گول مول جوابات دئیے۔