امریکہ میں پاکستانی نوجوان کو پانچ سال قید ہوگئی

امریکہ میں پاکستانی نوجوان کو پانچ سال قید ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی عدالت نے ایک پاکستانی محمد حسن خالد کو پانچ سال قید کی سزا سنا دی ہے ۔ اسے سویڈش آرٹسٹ کے قتل کے جرم میں تین سال قبل حراست میں لیا گیا تھا اور اس پر القاعدہ کی معاونت کا الزام بھی تھا۔