چوہنگ، گاڑی کی زد میں آکر 5بچوں کی ماں جاں بحق

چوہنگ، گاڑی کی زد میں آکر 5بچوں کی ماں جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر)چوہنگ کے علاقے میں تیز رفتار کار کی زد میں آکر 5بچوں کی ماں جاں بحق ہو گئی تفصیلات کے مطابق جوہنگ کے علاقہ شاکام چوک میں 32 سالہ خاتون روڈ کراس کررہی تھی کہ تیز رفتار کار کی زد میں آکر جاں بحق ہو گئی۔ 32سالہ لیلیٰ پانچ بچوں کی ماں تھی۔

مزید :

علاقائی -