اسرائیلی حملوں میں اب تک 33 ہزار 899 فلسطینی شہید ، زخمیوں کی تعداد 76 ہزار 664 تک پہنچ گئی

اسرائیلی حملوں میں اب تک 33 ہزار 899 فلسطینی شہید ، زخمیوں کی تعداد 76 ہزار 664 تک ...
اسرائیلی حملوں میں اب تک 33 ہزار 899 فلسطینی شہید ، زخمیوں کی تعداد 76 ہزار 664 تک پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

غزہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید 56 فلسطینی شہید اور 89 زخمی ہو گئے۔
روزنامہ" جنگ "کے مطابق غزہ کی وزارت صحت کے مطابق غزہ  کی پٹی میں گزشتہ برس 7 اکتوبر سے جاری اسرائیلی حملوں میں 33 ہزار 899 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں کے باعث زخمیوں کی تعداد 76 ہزار 664 تک پہنچ گئی ہے۔اسرائیلی فوج کے حملوں سے سینکڑوں عمارتیں، کیمپس اور ہسپتال بھی تباہ ہوچکے ہیں۔

مزید :

عرب دنیا -