پاک فوج میں خود احتسابی کا عمل، ہاؤسنگ سوسائٹی سکینڈل پر انکوائری شروع

پاک فوج میں خود احتسابی کا عمل، ہاؤسنگ سوسائٹی سکینڈل پر انکوائری شروع
پاک فوج میں خود احتسابی کا عمل، ہاؤسنگ سوسائٹی سکینڈل پر انکوائری شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج میں خود احتسابی کا عمل جاری ہے، روزنامہ جنگ  کے مطابق  اسی سلسلے  میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے معاملے میں سنگین الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی گئی ہے۔

روزمانہ جنگ کا ذرائع کے حوالے سے بتانا ہے کہ انکوائری کمیٹی کی سربراہی ایک میجر جنرل کریں گے۔

خیال رہے کہ انکوائری کمیٹی سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں الزامات کی تحقیقات کرے گی۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -