عالمی منڈی میں تیل و گیس کی قیمت میں کمی

عالمی منڈی میں تیل و گیس کی قیمت میں کمی
عالمی منڈی میں تیل و گیس کی قیمت میں کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی منڈی میں تیل و گیس کی قیمت میں 3 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔

لندن میں برینٹ خام تیل 87 ڈالر جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 82 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہوا۔  عالمی سطح پر گیس کی قیمت میں 3 فیصد کمی ہوئی ہے جس کے بعد گیس 1.68 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر موجود ہے۔