آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیر اعظم نواز شریف کے درمیان ملاقات

آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیر اعظم نواز شریف کے درمیان ملاقات
آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور وزیر اعظم نواز شریف کے درمیان ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سانحہ پشاور کے بعد ہنگامی طور پر افغانستان کا دورہ کیا جس سے واپسی پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم میاں نواز شریف سے ملاقات کی اور ان کو دورہ کابل سے متعلق وزیر اعظم کو بریفنگ دی۔اس ملاقات میں جنرل راحیل شریف نے دورہ افغانستان کے دوران ہونے والی ملاقاتوں کی تفصیلات بھی بتائیں۔

سزائے موت پر عملدر آمد کی صورت میں 1000سے زائد افراد کو فوری پھانسی کا امکان