پیر کوہ گیس فیلڈ سے سوئی جانے والی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

پیر کوہ گیس فیلڈ سے سوئی جانے والی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ
پیر کوہ گیس فیلڈ سے سوئی جانے والی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ بگٹی(مانیٹرنگ ڈیسک) پیر کوہ سے ڈیرہ بگٹی جانے والی گیس پائپ لائن دہشتگردوں نے دھماکے سے تباہ کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق 24 انچ قطر کی گیس پائپ لائن پیشن بوگی کے پاس سے تباہ ہوئی جس کے بعد گیس پائپ لائن میں آگ لگ گئی ۔آگ پر قابو پانے کیلئے سکیورٹی اور گیس حکام روانہ کر دیئے گئے ہیں ۔

پاک فوج کی افغان علاقوں میں فضائی کاروائی ، 35 شدت پسند ہلاک

مزید :

کوئٹہ -