’سرکاری حج کی قرعہ اندازی ‘‘ سپریم کورٹ میں جلدی سماعت کیلئے دوبارہ درخواست

’سرکاری حج کی قرعہ اندازی ‘‘ سپریم کورٹ میں جلدی سماعت کیلئے دوبارہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم2018ء کی قرعہ اندازی کے لیے دباؤ مزید بڑھ گیا ،وزارت مذہبی امور نے سپریم کورٹ میں جلدی سماعت کی دوبارہ درخواست دے دی ،وزارت مذہبی امور نے لاہور،پشاور،،سندھ ہائیکورٹس کے کیس 186کے تحت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک جگہ کرنے کی درخواست دی تھی جس پر جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے تمام فریقین کو نوٹس جاری کر رکھے ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -