شاہدرہ ،پتنگ بازوں کیخلاف کارروائی ، 3 رنگے ہاتھوں گر فتار

شاہدرہ ،پتنگ بازوں کیخلاف کارروائی ، 3 رنگے ہاتھوں گر فتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم سیل ) شاہدرہ کے علاقہ بیگم کوٹ چو کی پولیس نے ایس پی سٹی ڈی ایس پی شاہدرہ کی ہدایت پر پتنگ بازوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 3 پتنگ بازوں کو گر فتارکر تے ہو ئے ان کے خلاف مقد مہ درج کر تے ہو ئے حوالات میں بند کر دیا ۔

مزید :

علاقائی -