سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ،سندھ بھر میں خلاف ضابطہ ہزاروں ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کردی گئی

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ،سندھ بھر میں خلاف ضابطہ ہزاروں ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ ...
سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ،سندھ بھر میں خلاف ضابطہ ہزاروں ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کردی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سندھ بھر میں خلاف ضابطہ ہزاروں ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کردی۔

تفصیلات کے مطابق  سندھ حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے سندھ بھر میں خلاف ضابطہ ہزاروں ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ منسوخ کردی، منسوخ کردہ زمین 30 سال لیز پر دی گئی تھی،محکمہ لینڈ یوٹیلائیزیشن کی جانب سے لیز منسوخ کرنے کا آرڈر جاری کردیا گیا،لیز لینڈ,پولٹری,زراعت,بارانی,اور ڈیری فارمنگ کیلئے دی گئی تھی۔