اداکارہ نرما 21جولائی کو اپنی 40ویں سالگرہ منائیں گی

اداکارہ نرما 21جولائی کو اپنی 40ویں سالگرہ منائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( این این آئی) اداکارہ نرما 21جولائی کو اپنی 40ویں سالگرہ منائیں گی ۔ اداکارہ نرما 21جولائی 1974ءکو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔ نرما نے 1996ءمیں اپنے شوبز کیرئیر کا آغاز کیا ان کی پہلی ڈرامہ سیریل ” رنجش “ تھی ۔ نرما ٹی وی کے بعد فلموں میں بھی اداکاری کرنے لگیں اور بطور فلمی اداکارہ انہوں نے متعدد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے ۔ تاہم نرما گزشتہ پانچ برسوں سے فلمی دنیا سے دور ہو چکی ہیں ۔ اداکارہ نرما21جولائی کو اپنی 40ویں سالگرہ کا کیک کاٹیں گی ۔

مزید :

کلچر -