چیئرمین سینیٹکیخلاف تحریک عدم  اعتماد، سینیٹرز کو باقاعدہ آگاہ کردیا گیا

چیئرمین سینیٹکیخلاف تحریک عدم  اعتماد، سینیٹرز کو باقاعدہ آگاہ کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد سے باقاعدہ طورپر ارکان سینیٹ کو آگاہ کردیا گیا، آئندہ مرحلے میں چیئرمین سینیٹ کی طرف سے  اجلاس طلب کرنے کے بعد پریذائیڈنگ افسر کی تقرری کیلئے صدر پاکستان سے باقاعدہ درخواست کی جائے گی۔ منگل کو سینیٹ سیکرٹریٹ  نے  چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے نوٹسز سے  باقاعدہ طورپر ارکان سینیٹ کو آگاہ کردیا ہے اس بارے میں باقاعدہ طورپر لیٹر بجھوایا گیا ہے۔ اس نوٹس کو ارسال کرنے کی باقاعدہ طورپر چیئرمین سینیٹ سے منظوری دی گئی۔ 
  تحریک عدم اعتماد 

مزید :

صفحہ اول -