ڈہرکی : مقامی افراد نے نرلی نہر میں آنے والی نایاب نسل کی ڈولفن مار ڈالی

ڈہرکی : مقامی افراد نے نرلی نہر میں آنے والی نایاب نسل کی ڈولفن مار ڈالی
ڈہرکی : مقامی افراد نے نرلی نہر میں آنے والی نایاب نسل کی ڈولفن مار ڈالی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈہرکی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈہرکی کے علاقے نرلی میں لوگوں نے نایاب نسل کی ڈولفن کو مار ڈالا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈہرکی میں مقامی افرادنے بھٹک کر دریا سے نہر میں آنے والی نایاب نسل کی انڈس بلائنڈ ڈولفن کو مار دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں نے نرلی نہر میں نہاتے ہوئے ڈولفن کو دیکھ کر شور مچا دیا ۔ بچوں کا شو ر سن کر مقامی افراد نے ڈولفن کوخطرناک جانور سمجھ کر ڈنڈوں کے وار کر کے مار ڈالا ۔
نایاب ڈولفن دریائے سندھ سے بھٹک کر نرلی نہر میں آگئی تھی ۔

مزید :

گھوٹکی -