پنجاب حکومت نے بہترین ٹیکس فری بجٹ پیش کیا،ثانیہ کامران

پنجاب حکومت نے بہترین ٹیکس فری بجٹ پیش کیا،ثانیہ کامران

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(لیڈی رپورٹر)تحریک انصاف سنٹرل پنجاب وومن ونگ کی صدر و ایم پی اے ثانیہ کامران نے کہاکہ پنجاب حکومت نے مشکل حالات بہترین ٹیکس فری اور ریلیف بجٹ پیش کیا ہے، وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور ان کی کابینہ کو مبارکباد پیش کرتی ہوں، تحریک انصاف کی حکومت غریب عوام کو ریلیف فراہم کرنے اور ان کے مسائل حل کرنے میں ہمہ وقت کوشاں ہیں۔


، عظمیٰ بخاری کی پنجاب حکومت پربے بنیادالزام تراشی کی مذمت کرتی ہوں، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے حواریوں کے پاس جھوٹ بولنے کے سوا کچھ نہیں بچا،