پیپلزپارٹی کے سینئر رہنمابخت بیدار خان انتقال کرگئے

پیپلزپارٹی کے سینئر رہنمابخت بیدار خان انتقال کرگئے
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنمابخت بیدار خان انتقال کرگئے

  

 لوئر مالاکنڈ (آئی این پی ) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما اورسابق صوبائی وزیر و ایم پی اے بخت بیدار خان انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر اور ڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی، لوئر مالاکنڈ حاجی بخت بیدار خان شدید علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ بخت بیدار خان شوگر اور دل کے امراض میں مبتلا ہونے کے باعث کئی دنوں سے شدید بیمار تھے اور ایک اسپتال میں زیر علاج تھے ۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -مالاکنڈ -