ارشاد بھٹہ اور عمر فاروق کی جانب سے صحافیوں کے لیے افطاری کروا ئی گئی

 ارشاد بھٹہ اور عمر فاروق کی جانب سے صحافیوں کے لیے افطاری کروا ئی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بصیرپور( نمائندہ پاکستان) ایس ایچ او ارشاد بھٹہ اور عمر فاروق ایس اءانچارج انویسٹی گیشن چورستہ میاں خاں کی طرف سے صحافیوں کے لیے افطاری کروا ئی گئی افطاری میں صدر محمداحمدبھٹہ راﺅ فخر حیات کھرل حاجی لطف اللہ طارق انصاری خالد انمول نے شرکت کی افطاری کے بعد گفتگو کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ میرٹ پر جس کا جو کام ہو گا فوری ہو گا بغیر کسی سفارش کے میرے دروازے ہر ادمی کے لیے کھلے ہیں ڈکیت چور منشیات فروش کی کوی بھی سفارش نا کرے میں خود گشت کر رہا ہوں انشااللہ جلد واردت کو کنٹرول کروں گا ۔

 جرائم کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے ?ی جی پنجاب کے ویڑن کے مطابق مظلوم کی داد رسی اور اس کو اس کا حق دلوا کر رہوں گا۔