روف صدیقی آپ اپنی اہلیہ پرکوئی شعرپڑھیں:اسپیکر آغا سراج درانی،بیوی پرشعرنہیں قصیدہ پڑھا جائے گا:روف صدیقی کا جواب

روف صدیقی آپ اپنی اہلیہ پرکوئی شعرپڑھیں:اسپیکر آغا سراج درانی،بیوی ...
روف صدیقی آپ اپنی اہلیہ پرکوئی شعرپڑھیں:اسپیکر آغا سراج درانی،بیوی پرشعرنہیں قصیدہ پڑھا جائے گا:روف صدیقی کا جواب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر آغا سراج درانی اور ایم کیو ایم کے رہنما روف صدیقی کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا۔روف صدیقی کا کہنا تھا کہ منظوروسان نے خواب دیکھ کرکہا تھا کہ روف بھائی آپ کی شادی ہوگی اور انکی بات سچ ہوئی میری شادی ہوگئی، اس پر آغا سراج درانی بولے آپ اپنی اہلیہ پرکوئی شعرپڑھیں،روف صدیقی بولے بیوی پرشعرنہیں قصیدہ پڑھا جائے گا۔