انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 82پیسے مہنگا،196روپے پر ٹریڈ ہونے لگا
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 82پیسے مہنگا ہونے کے بعد 196روپے پر ٹریڈ ہونے لگا۔
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے توقیری جاری انٹر بینک میں ڈالر 196روپے پر پہنچ گیا ، جبکہ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 100انڈیکس 89پوائنٹس اضافے سے 42756پوائنٹس کا ہو گیاہے ۔