ایران میں پٹرول کی قیمت میں 50 فیصد اضافے پر عوام سڑکوں پر نکل آئے،پرتشدد اقعات میں 14 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

ایران میں پٹرول کی قیمت میں 50 فیصد اضافے پر عوام سڑکوں پر نکل آئے،پرتشدد ...
ایران میں پٹرول کی قیمت میں 50 فیصد اضافے پر عوام سڑکوں پر نکل آئے،پرتشدد اقعات میں 14 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران میں پٹرول کی قیمت میں 50 فیصد اضافے پر عوام سڑکوں پر نکل آئے،پرتشدد اقعات میں 14 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ایران میں پٹرول کی قیمت میں 50 فیصداضافے پر عوام سراپا احتجاج ہیں،حکومتی فیصلے کیخلاف تہران سمیت ملک بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے ،پرتشدد واقعات میں 14 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے،برطانوی میڈیا کے مطابق پولیس کی جانب سے مظاہرین کو منتشرکرنے کیلئے طاقت کا بھرپور استعمال کیا گیا،مشتعل مظاہرین نے متعدد شاہراہیں بند کردیں۔