وزیر اعلیٰ پنجاب کا  وین میں آتشزدگی سے 3 افرادکے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ پنجاب کا  وین میں آتشزدگی سے 3 افرادکے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر ...
وزیر اعلیٰ پنجاب کا  وین میں آتشزدگی سے 3 افرادکے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے راولپنڈی اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب وین میں آتشزدگی سے 3 افرادکے جاں بحق ہونے کے واقعہ پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-

وزیر اعلیٰ مریم نواز  نے سوگوار خاندانوں سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیاہے-وزیر اعلیٰ نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے-