بی این پی مینگل کی سینیٹر نسیمہ احسان کا آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کرنے کا اعلان

بی این پی مینگل کی سینیٹر نسیمہ احسان کا آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کرنے کا ...
بی این پی مینگل کی سینیٹر نسیمہ احسان کا آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کرنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) بی این پی مینگل کی سینیٹر نسیمہ احسان نے آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔
سینیٹر نسیمہ احسان نے کہا کہ اگر آج یا جب بھی ترامیم آتی ہیں تو میں ووٹ کروں گی، جب بھی بل آیا تو دیکھا جائے گا۔
نسیمہ احسان نے کہا کہ مجھے اغوا کیا جاتا تو کیا میں یہاں ہوتی؟ صحافی نے سوال کیا کہ آپ پر کوئی پریشر تو نہیں؟ جس پر نسیمہ احسان نے کہا کہ آپ کو بھی پتہ ہے کہ پریشر ہے۔ 

مزید :

قومی -