سمندر پارپاکستانیوں کے پراپرٹی تنازعات 90 روز میں حل ہوں گے، سینیٹ میں بل منظور

سمندر پارپاکستانیوں کے پراپرٹی تنازعات 90 روز میں حل ہوں گے، سینیٹ میں بل ...
سمندر پارپاکستانیوں کے پراپرٹی تنازعات 90 روز میں حل ہوں گے، سینیٹ میں بل منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)  سینیٹ میں سمندر پارپاکستانیوں کی پراپرٹی کے لیے خصوصی عدالت کے قیام کا بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا۔جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر اوورسیز  پاکستانیز  چوہدری سالک حسین  نے بل ایوان میں منظوری کے لیے  پیش کیا جسے منظور کرلیا گیا۔چوہدری سالک حسین کے مطابق  بل کے تحت اب سمندر پارپاکستانیوں کے پراپرٹی تنازعات 90 روز میں حل ہوں گے۔

مزید :

قومی -