واپڈا ہائیڈرو یونین کے انٹرنل الیکشن، ڈویژنوں کے امیدوار بلا مقابلہ منتخب

واپڈا ہائیڈرو یونین کے انٹرنل الیکشن، ڈویژنوں کے امیدوار بلا مقابلہ منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان( سٹاف رپورٹر ) واپڈا ہائیڈرو یونین کے ڈویژن کی سطح پر انٹرنل الیکشن کے سلسلے میں گزشتہ روز لیبر ہال میں امیدواروں نے کاغذات جمع کرائے ‘ ملتان سرکل میں کینٹ‘ موسیٰ پاک‘ ممتازآباد اور شجاع آباد ڈویژنوں میں ہائیڈرو یونین کے امیدوار بلا مقابلہ منتخب ہو گئے‘ بیشتر سابقہ عہدیداروں کو ہی دوبارہ چنا گیا ہے‘ اب صرف سٹی ڈویژن میں 19ستمبر کو الیکشن ہونگے ‘توقع ہے کہ یہاں بھی عہدیدار بلا مقابلہ منتخب ہو جائیں گے ۔