فلم ’’وجود‘‘ کی شوٹنگ مکمل ریلیز کیلئے تیار

فلم ’’وجود‘‘ کی شوٹنگ مکمل ریلیز کیلئے تیار
فلم ’’وجود‘‘ کی شوٹنگ مکمل ریلیز کیلئے تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر ) فلم ’’وجود‘‘ کی شوٹنگ مکمل ہو گی‘فلم اسی ماہ کے آخری ہفتے میں ریلیز ہو گی۔اداکارہ نے فلم میں مرکزی کردارادا کیا ہے۔فلم کے ڈائریکٹر علی ملک ہے۔فلم کی کہانی ایک خواجہ سراء کی زندگی پر مبنی ہے کہ خواجہ سراؤں کو معاشرے میں کس طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔اس حوالے فلم کی ہیروئن اداکارہ زارا چنگیزی نے خصوصی ایٹرویو میں کہا کہ یہ فلم حقیقت کے قریب تر ہو کر فلمائی گئی ہے اس میں بتایا گیا ہے کہ خواجہ سراء کن حالات میں اپنی زندگی گزار رہے ہیں۔ہمارے میں خواجہ سراؤں کو اچھی نظر سے نہیں دیکھا جا تا میں تو یہاں تک کہو گی کہ ان کو کمتر سمجھا جاتا ہے۔اب دنیا ترقی کی جانب جاری ہے اور ہمیں اپنی سوچ بدلنا ہو گی۔

مزید :

کلچر -