نیب آفس میں زیر حراست ملزم کا اقدام خودکشی ‘ شدید زخمی

نیب آفس میں زیر حراست ملزم کا اقدام خودکشی ‘ شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(کرائم رپورٹر) قومی احتساب بیورو کے دفتر میں دوران تفتیش زیر حراست ملزم نے خودکشی کی کوشش کی ‘ شدید زخمی ہو گیا،ڈپٹی ڈائریکٹر نیب محمد علیم کے مطابق طارق جسمانی ریمانڈ پر ہے جس نے دوران تفتیش اپناسر کمرے کی دیوار سے ٹکرا دیا،ملزم کو کمرے میں بند کیا تو اس نے اپنا (بقیہ نمبر44صفحہ12پر )
چہرہ اور جسم پیٹا،دیواروں سے سر ٹکرا کر خود کوزخمی کرلیا،ملزم اس سے پہلے بھی خود کو زخمی کرچکاہے۔رپورٹ پر پولیس تھانہ بہاالدین زکریا نے مقدمہ درج کرلیاہے۔