پا       گورنر پنجاب کیلئے پیپلز پارٹی کے  رہنما مخدوم احمد محمود کا نام فائنل

   پا       گورنر پنجاب کیلئے پیپلز پارٹی کے  رہنما مخدوم احمد محمود کا نام ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)پنجاب کے نئے گورنر کیلئے پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم احمد محمود کا نام طے کر لیا گیا۔ مخدوم احمد محمود اس سے پہلے بھی گورنر پنجاب کے عہدے پر فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔چند روز قبل (ن)لیگ نے پیپلزپارٹی کی جانب سے دئیے گئے مخدوم احمد محمود کے نام پر اتفاق کیا تھا۔
نام طے

مزید :

صفحہ اول -