اسلام آباد پولیس کی لیڈی اہلکار دوران علاج ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئیں 

اسلام آباد پولیس کی لیڈی اہلکار دوران علاج ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئیں 
اسلام آباد پولیس کی لیڈی اہلکار دوران علاج ہسپتال میں جان کی بازی ہار گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد پولیس کی لیڈی اہلکار ٹریفک حادثے میں جان کی بازی ہار گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق ترجمان پولیس نے بیان میں کہا ہے کہ لیڈی کانسٹیبل روبینہ شہباز گزشتہ روز حادثے کا شکار ہوئیں ، دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئیں، ہیڈ کانسٹیبل روبینہ شہباز کی نماز جنازہ پولیس لائن ہیڈ کواٹر میں ادا کی جائے گی ۔