فلسطینی ریاست کی اقوام متحدہ  میں رکنیت پر ووٹنگ کل ہو گی

فلسطینی ریاست کی اقوام متحدہ  میں رکنیت پر ووٹنگ کل ہو گی
 فلسطینی ریاست کی اقوام متحدہ  میں رکنیت پر ووٹنگ کل ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نیوز ڈیسک)سلامتی کونسل میں فلسطینی ریاست کی اقوام متحدہ  میں رکنیت پر ووٹنگ کل ہو گی۔

"جنگ " نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کل فلسطینیوں کی اقوام متحدہ کی مکمل رکن ریاست بننے کی درخواست پر ووٹنگ ہوگی،اسرائیل کے سب سے بڑے حمایتی امریکہ کی جانب سے ویٹو کا خدشہ ہے۔سفارت کاروں نے کہا ہے کہ  کل ایک مسودہ قرارداد پر 15 رکنی کونسل میں دوپہر 3 بجے ووٹنگ ہوگی۔