ضمنی الیکشن، لاہور میں انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی

ضمنی الیکشن، لاہور میں انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی
ضمنی الیکشن، لاہور میں انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں   انتخابی مہم عروج پر پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق  لاہور میں سے سب زیادہ 5 حلقوں میں ضمنی انتخابات ہورہے ہیں اور ووٹرز میں خاصا جوش و جذبہ پایا جا رہا ہے ۔ واضح رہے کہ  انتخابی مہم کل19اور 20 اپریل کی درمیانی شب ختم ہوگی۔