تحریک انصاف قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے،صفدر بٹ

    تحریک انصاف قانون کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے،صفدر بٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (سٹی رپورٹر) تحریک انصاف پنجاب کے نائب صدر صفدر علی بٹ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قانون کی بالادستی اور اداروں کے احترام پر یقین رکھتی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پروٹوکول کے بغیر ذاتی حیثیت میں نیب کے سامنے پیش ہوکر قانون کی بالادستی اور وزیراعظم عمران خان کے شفاف احتساب کے منشور کی عملی تصویر پیش کی۔
 ملک میں جاری بلا امتیاز احتساب ملکی اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور عوام کا اعتماد بحال کرنے کا موجب ثابت ہوگا۔