شوہر اپنی بیوی کو قتل کر کے فرار ہو گیا

بینظیر آباد (ویب ڈیسک) نوابشاہ میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا جس کے بعد ملزم فرار ہو گیا۔
تفصیل کے مطابق قتل کی وجوہات جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔پولیس نے کہا کہ خاتون کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔