اسلام آباد؛سیشن عدالت میں وکیل کے کوٹ میں موجود موبائل فون پھٹ گیا

اسلام آباد؛سیشن عدالت میں وکیل کے کوٹ میں موجود موبائل فون پھٹ گیا
اسلام آباد؛سیشن عدالت میں وکیل کے کوٹ میں موجود موبائل فون پھٹ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادکی سیشن عدالت میں وکیل کے کوٹ میں موجود موبائل فون پھٹ گیا، موبائل جلنے پر دھواں اٹھا  تو وکیل نے کوٹ اتار کر پھینک دیا۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق متاثرہ وکیل کاکہناتھا کہ رات کو موبائل مکمل چارج کیاتھا، پاور بینک بھی نہیں لگا ہوا تھا،موبائل جیب میں ڈالا ہوا تھا اچانک محسوس ہوا کہ دھواں اٹھ رہا ہے۔