حج2016ء پاکستان اور سعودیہ کے درمیان ایم او یو آج سائن ہو گا

حج2016ء پاکستان اور سعودیہ کے درمیان ایم او یو آج سائن ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج2016ء پاکستان اور سعودیہ کے درمیان ایم او یو آج سائن ہو گا ،وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف پاکستان کی نمائندگی کریں گے وزیر حج اور وفاقی وزیرحج2016ء کا ایم او یو سائن کریں گے وفد آج موسسہ جنوب ایشیاء کے ذمہ داران اور وزارت الحج کے ذمہ داران سے بھی ملاقاتیں کریں گا اس بات کا فیصلہ بھی ہو گا سرکاری طور پر کتنے جائیں گے اور پرائیویٹ سکیم کے تحت کتنے جائیں گے ۔

مزید :

صفحہ آخر -