روس اور چین کے درمیان تجارتی حجم میں 28.6فیصد کمی ریکارڈ

روس اور چین کے درمیان تجارتی حجم میں 28.6فیصد کمی ریکارڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیجنگ(آن لائن) روس اور چین کے درمیان تجارت کے حجم میں گزشتہ سال کے دوران 28.6 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ چین کے کسٹمز حکام کی جاری ایک رپورٹ کے مطابق سال 2015ء4 کے دوران چین اور روس کے درمیان دو طرفہ تجارتی حجم 68 ارب ڈالر 142ہا جو کہ اس سے گزشتہ سال کے مقابلے میں 28.6 فیصد کم ہے۔

مزید :

کامرس -