گورنر گلگت بلتستان کیساتھ بھی ’ہاتھ‘ ہوگیا

گورنر گلگت بلتستان کیساتھ بھی ’ہاتھ‘ ہوگیا
گورنر گلگت بلتستان کیساتھ بھی ’ہاتھ‘ ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گلگت، اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر گلگت بلتستان میر غضنفرعلی خان اپنے ہی بیٹوں کے ہاتھوں لٹ گئے ہیں جس پر انہوں نے پولیس سے رابطہ کرلیا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق میرغضنفرعلی خان کے بیٹوں نے ان کے جعلی دستخطوں کیساتھ گھر بھیج دیا جس پر گورنر نے پولیس کو اندراج مقدمہ کیلئے درخواست دیدی ہے ۔ پولیس کے مطابق گورنر گلگت بلتستان نے اپنی درخواست میں موقف اپنایا کہ بیٹوں نے جعلی دستخطوں کیساتھ مکان ہتھیا لیا ہے ، پہلے بھی ان کی ایسی ہی حرکات سے آکر تعلق اور ملنا جلنا ختم کرچکا ہوں۔