سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 150روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12ہزار 550روپے ہو گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے اضافے کے بعد 96 ہزار 493 روپے ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر پانچ ڈالر اضافے سے 1834 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -