میٹرو بس اور اورنج ٹرین کے حوالے سے قراردادیں اسمبلی میں جمع

میٹرو بس اور اورنج ٹرین کے حوالے سے قراردادیں اسمبلی میں جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی اسوہ آفتاب نے اورنج ٹرین کو سپریم کورٹ کی مقرر کردہ تاریخ پر نہ چلانے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی، 90فیصد کام مکمل ہونے کے باوجود ٹرین چلانے کیلئے آپریشن اینڈ مینٹیننس کا کنٹریکٹ نہیں دیا جاسکا۔دوسری طرف عظمیٰ بخاری نے میٹرو بسوں کے کرایوں میں اضافے کے خلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی۔

اس منصوبے کو سیاست کی نظر نہ کیا جائے۔